کمپیوٹر میں کوئی بھی فولڈر بغیر نام کے نہیں بن سکتا ۔
مگر ایسا ممکن ہے۔ اپ فولڈر کو بغیر نام کے بنا بھی سکتے ہیں اور اس کو چھپا بھی سکتے ہیں
جی اپ کو میں ایک ایسا طریقہ بتاتا ہوں
ایک فولڈر بنائیں اب اس کو ری نیم کریں اور یہ پریس کرنا ہے
Alt+255یا پھر یہ پریس کریں
Alt+0160 اپ کا فولڈر تیار ہو گیا بغیر نام کے اب اس کو چُپھانا بھی ہے
فولڈر کی پراپرٹی میں جائیں اوپر Customize پر کلک کریں
پھر Change ICon پر کلک کریں اور کوئی بھی ایسا IConسلکٹ کر لیں
جو نظر نہ آآ رہا ہو
لو جی اپ کا فولڈ ر نظر سے غائب ہو گیا

0 comments:
Post a Comment